i پاکستان

گنڈا پور مرکزی قافلے کی قیادت چھوڑ کر ہزارہ موٹروے روانہتازترین

November 25, 2024

وزیراعلی خیبر پختونخوا کا قافلہ ہزارہ انٹرچینج سے اسلام آباد کی جانب روا نہ ہوا جبکہ علی امین گنڈا پور چند کارکنان کے ہمراہ ہزارہ موٹر وے کی جانب روانہ ہوگئے۔ پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈا پور پارٹی رہنماعمرایوب کی جانب سے کال آنے پرراستہ کھلوانے کیلئے ہزارہ موٹروے کی جانب گئے ۔ادھر پی ٹی آئی کا مرکزی قافلہ بشری بی بی کی قیادت میں اسلام آباد کی جانب گامزن رہا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی