i پاکستان

غیرقانونی تقرری ریفرنس پرسماعت بغیر کاروائی ملتویتازترین

August 07, 2024

عدالت نے غیرقانونی تقرری ریفرنس پرسماعت بغیر کاروائی ملتوی کر دی ۔ بدھ کو سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، سابق ایم ڈی پی ایس او شیخ عمران الحق و دیگر عدالت میں پیش ہوئے ، عدالت نے ریفرنس کی سماعت بغیر کسی کارروائی 9اگست تک ملتوی کر دی ۔ واضح رہے کہ شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایم ڈی پی ایس او کی غیر قانونی تقرری کا ریفرنس عدالت میں زیرسماعت ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی