i پاکستان

فیصل آباد،شرارتیں کرنے پر باپ نے مبینہ طورپرچارسالہ بیٹی کوقتل کردیاتازترین

April 08, 2024

فیصل آباد میں باپ نے شرارتیں کرنے پرمبینہ طورپرچارسالہ بیٹی کوگلا دبا کرقتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق واقعے نواحی علاقے ڈجکوٹ میں پیش آیا،ملزم خاموشی سے بچی کو دفنانے کی تیاری کررہا تھا کہ ہمسائے نے پولیس کی اطلاع کردی،پولیس نے موقع پرپہنچ کرملزم کو گرفتارکرلیا۔ پولیس کے مطابق معاملیکی چھان بین شروع کردی گئی ہے۔پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد ہی موت کی اصل وجہ سامنے آئے گی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی