i پاکستان

فیصل آباد، سیشن کو رٹ نے منشیات فروش کو قید و جرمانہ کی سزا سنا دیتازترین

July 12, 2024

سیشن کو رٹ نے منشیات فروش کو 10سال قید اور 10لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا حکم سنا دی۔ ا ستغاثہ کے مطابق غلام محمد آ باد پولیس نے مجرم کو گزشتہ سال گرفتار کر کے اسکے قبضہ سے اڑھائی کلو چرس برآ مد کی تھی۔ ایڈیشنل ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج سجیدہ اختر نے تھانہ غلام محمد آ باد کے مقدمہ منشیات فروشی میں ملوث مجرم طارق کو جرم ثابت ہو نے پر 10 سال قید اور10 لاکھ رو پے جرمانہ کی سزا کا حکم سنا دیا ہے۔ عدم ادائیگی جر مانہ کی صورت میں مجرم کو 2 سال قید کی مزید سزا بھگتنا ہو گی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی