حکومت پنجا ب نے 26 اگست بروز پیر کو داتا صاحب کے عرس کی مقامی تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ پیر کو داتا صاحب کی لاہور شہر میں نامی تعطیل ہوگی،تعلیمی ادارے اور ضلعی دفاتر اور ڈی سی آفس بند ہونگے،اس کے علاوہ مقامی عدالتیں بھی بند رہیں گی،پنجاب سو ل سیکرٹریٹ کھلا رہیگا۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی