i پاکستان

چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے 10 نئے سول ججز کی تعیناتی کی منظوریتازترین

July 25, 2024

چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے 10 نئے سول ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔رجسٹرار پشاور ہائیکورٹ نے سول ججز کی تعیناتی کا اعلامیہ جاری کر دیا۔اعلامیے کے مطابق نئے تعینات ہونے والے سول ججز محمد سلمان، فدا حسین، انجم جہانگیر، محمد عبداللہ، خضر حیات، شمس خان، محمد حنیف، فاطمہ مراد، محسن علی ،انمول انور شامل ہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی