سینٹ میں چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینٹ کے انتخاب کے بعد نو منتخب سینیٹرز کی رول آف نمبرز پر حاضری لگوائی گئی۔ منگل کے جب چیئرمین سینٹ اور ڈپٹی چیئرمین سینٹ کے انتخاب کا عمل ہو رہا تھا تو تمام سینیٹرز نے اپنے انتخاب کے بعد رول آف ممبر پر جا کر اپنی حاضری لگوائی جبکہ یوسف رضاگیلانی، احد چیمہ، محسن نقوی اور انوارالحق کاکڑ توجہ کا مرکز بنے رھے۔ حکومتی سینٹرز خوش گپیوں میں مصروف رہے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی