i پاکستان

چیئرمین این ایچ اے ارشد مجید عہدے سے فارغ، شہریار سلطان کی تعیناتیتازترین

July 02, 2024

چیئرمین نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے )ارشد مجید کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ ارشد مجید کو اسٹیبلیشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے جبکہ ایڈیشنل سیکرٹری وزارت خزانہ شہریار سلطان کا بھی تبادلہ کر دیا گیا ہے۔ ایڈیشنل سیکرٹری وزارت خزانہ شہریار سلطان کا تبادلہ کرتے ہوئے ارشد مجید کی جگہ چیئرمین این ایچ اے تعینات کردیا گیا ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی