بر اعظم امریکہ میں مقیم افریقی نسل کا عالمی دن 31 اگست کو منایا جائے گا ۔یہ دن منانے کا مقصد براعظم امریکہ میں مقیم افریقی نسل کے انسانی حقوق کا تحفظ کرنا اور ان کے معاشی حقوق کا خیال کرنا ہے۔واضح رہے کہ امریکہ میں یہ نسل صدیوں سے آباد ہے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی