i پاکستان

بونیر، فریقین کے درمیان فائرنگ سے 2 افراد جاں بحقتازترین

February 19, 2025

بونیر میں فریقین کے درمیان فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔تفصیل کے مطابق بونیر کے چملہ اگارئی میں 2 فریقین کے درمیان فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے، پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد کی شناخت ہوگئی ہے۔پولیس کے مطابق ملزمان اس واقعے کے بعد فرار ہوگئے جبکہ جاں بحق افراد کی شناخت شاہد اور نثار کے ناموں سے ہوئی ہے، فرار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کردی گئی ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی