i پاکستان

بجٹ میں اشرافیہ ک وجو مراعات ملی ہیں اس پر نظرثانی کرنی چا ہئیے، سائرہ بانوتازترین

July 11, 2024

جی ڈی اے کی رہنما سائرہ بانو نے کہا ہے کہ بجٹ میں اشرافیہ ک وجو مراعات ملی ہیں اس پر نظرثانی کرنی چاہئے۔ ایک انٹرویو میں سائرہ بانو کا کہنا تھا کہ یہاں سے بنگلا دیش انڈسٹریز لے جانے والے کیوں واپس آئیں گے؟ پی ٹی آئی اور جے یو آئی کا غیر فطری اتحاد ہوگا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی