پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان بینظیر بھٹو پروگرام کی طرح بھارت میں بھی غریبوں کے لیے اسی طرز پر ایک منصوبہ شروع کیا گیا ہے۔اس سے غربت کے خاتمے کے لیے مدد ملتی ہے۔انہوں نے کہا کہ اس منصوبے سے غریب ادمی کے لیے زندگی آسان ہو گئی ہے ،
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی