وزیراعظم شہباز شریف کی آذربائیجان کے صدارتی محل زوولبا آمدپر صدر الہام علیوف نے انکا استقبال کیا، دونوں رہنماں نے پرجوش مصافحہ کیا، اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف کو گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔گارڈ آف آنر کے دوران دونوں ملکوں کا قومی ترانہ بجایا گیا۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی