اسلام آباد۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی چینی سفارت خانے آمد چین کے سفیر جیانگ زی ڈونگ نے وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا خیر مقدم کیا وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی چینی سفیر جیانگ زی ڈونگ سے ملاقات ملاقات میں وزیراعظم پاکستان کے حالیہ دورہ پاکستان کے حوالے سے بات چیت پاک چین تعلقات کے فروغ اور چینی شہریوں کی سکیورٹی کیلئے کئے اقدامات پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد سمیت ملک بھر میں چینی شہریوں کی حفاظت کے لئے اقدامات سے آگاہ کیا وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے سی پیک اور دیگر منصوبوں پر کام کرنے والے چینی انجینئرز اور عملے کے سکیورٹی پلان پر بھی بریف کیا چینی سفیر نے سکیورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا کوشش ہے کہ کسی چینی شہری پر ذرہ بھر آنچ بھی نہ آئے،محسن نقوی پاکستان اور چین کی لازوال دوستی میں کوئی دراڑ نہیں ڈال سکتا، ایسی کسی سازش کو ہر گز کامیاب نا ہونے دیں گے،محسن نقوی پاکستان اور چین ہر موسم کے دوست ہیں۔ چینی سفیر
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی