اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری سے چائنہ انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کوآپریشن ایجنسی کے چیئرمین لوؤچاؤہوئی کی قیادت میں وفد کی ملاقات اجلاس میں چینی سفیر چیانگ زئے ڈونگ ، ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن ڈاکٹر جہانزیب خان اور چینی اور پاکستانی اعلیٰ حکام کی شرکت پاکستان اور چین کے درمیان طویل المدتی تزویراتی تعلقات ہیں ، صدر مملکت پاک-چین تعلقات کو تجارت، معیشت، زراعت، عوامی روابط اور ثقافت کے شعبوں میں مزید مضبوط کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت صدر مملکت کا دوطرفہ تعلقات مزید بہتر بنانے کیلئے مل کر کام جاری رکھنے کی ضرورت پر زور پاکستان سی پیک کو تزویراتی اہمیت کا حامل منصوبہ سمجھتا ہے ، صدر مملکت پاکستان تمام سی پیک منصوبوں کی بروقت تکمیل کے لیے پرعزم ہے، صدر مملکت گوادر بندرگاہ سے علاقائی روابط کو فروغ ملے گا، چین تک سامان کی نقل و حمل سستی ہو گی، صدر مملکت صدر مملکت کی انسانی وسائل کو چین کی ضروریات کے مطابق ہنر سے آراستہ کرنے کیلئے مشترکہ تربیتی منصوبے شروع کرنے کی تجویز چیئرمین چائنہ انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کوآپریشن ایجنسی نے صدر مملکت کو پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی میں ایجنسی کے کردار کے بارے آگاہ کیا ملاقات میں لوو چاؤ ہوئی کا سیاحت اور زرعی تعاون فروغ دینے کی ضرورت پر زور صدر مملکت کا بشام میں چینی شہریوں پر دہشت گردانہ حملے پر افسوس کا اظہار پاکستان چینی شہریوں ، سرمایہ کاروں کو پاکستان میں محفوظ ماحول فراہم کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کرے گا، صدر مملکت دونوں ممالک کے دشمن دوطرفہ تعلقات کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں ، اپنے عزائم میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے، لوؤ چاؤ ہوئی صدرِمملکت نے پاکستان کی اقتصادی ترقی میں اہم کردار ادا کرنے پر چینی حکومت کا شکریہ ادا کیا صدر مملکت نے سیلاب متاثرہ افراد کی بحالی ، خیبرپختونخوا اور سندھ میں اسکولوں کی تعمیر نو میں ایجنسی کے کردار کو سراہاصدر مملکت نے سندھ اور بلوچستان میں لیڈی ہیلتھ ورکرز کے لیے گھروں کی تعمیر میں بھی ایجنسی کے کردار کی تعریف
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی