اسلام آباد کے علاقے جھنگ سیداں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سب انسپکٹر حیدرشاہ جاں بحق ہوگئے۔تھانہ شہزادٹائون کے علاقے جھنگ سیداں میں نامعلوم افرادکی فائرنگ سے سب انسپکٹرحیدرشاہ جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کیمطابق فائرنگ کا واقعہ سب انسپکٹر کے گھر کے باہر پیش آیا۔ائرنگ کے بعد حیدرشاہ کو انتہائی تشویشناک حالت میں پولی کلینک منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبرنہ ہوسکے۔ سب انسپکٹرحیدرعلی شاہ شعبہ تفتیش تھانہ انڈسٹریل ایریا میں تعینات تھے۔سب انسپکٹر حیدرعلی شاہ قتل کے مختلف مقدمات کے تفتیشی افسر تھے۔ پولیس نے واقعیکی تفتیش شروع کردی ہے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی