i پاکستان

اسلام آباد ہائیکورٹ کے 2جج دو دن کی چھٹی پر چلے گئے، کیسز کی سماعت ملتویتازترین

February 06, 2025

اسلام آباد ہائیکورٹ کے 2جج دو دن کی چھٹی پر چلے گئے، جس پر کیسز کی سماعت ملتوی کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق جسٹس طارق محمود جہانگیری اور جسٹس بابرستار جمعرات اور جمعہ کو چھٹی پر ہوں گے،دونوں ججز کی عدالت میں سماعت کیلئے مقرر کیسز کی کازلسٹ منسوخ کردی گئی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی