اسلام آباد سے پی ٹی آئی امیدوار عامر مغل کی درخواست پر بھی حکم امتناع جاری کر دیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی امیدوار عامر مغل کی الیکشن ٹریبونل کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی،چیف جسٹس عامرفاروق نے عامر مغل کی درخواست پرسماعت کی،عدالت نے اسلام آباد سے پی ٹی آئی امیدوار عامر مسعود مغل کی درخواست پر بھی حکم امتناع جاری کردیا ۔
کریڈٹ : انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی