پاکستان اسٹیل کے پلانٹ کو گیس کی فراہمی مکمل طور پر بند کردی گئی۔ گیس بندکرنیکا فیصلہ اقتصادی رابطہ کمیٹی کیاجلاس میں کیا گیا ہے وفاقی وزارت صنعت و پیداوار پہلیہی تیس جون دو پزار چوبیس کیبعد سے گیس کی مد میں اسٹیل مل کو واجبات ادا نا کرنیکی ہدایت کرچکے ہیں اسٹیل ملز 2015 سے بند پڑی تھی،2015 جنوری میں اچانک گیس پریشرکم کرنے سے پیداوار متاثر ہوئی، جون 2015 سیصرف بلاسٹ فرنس کو محدود گیس دے کر زندہ رکھا جارہا تھا۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی