i پاکستان

اشتعال انگیز تقریر کیس،تین مقدمات میں فاروق ستار سمیت 6 ملزمان بریتازترین

November 02, 2022

انسداد دہشتگردی کی عدالت نے ایم کیو ایم رہنماں کے خلاف اشتعال انگیز تقریر کے 3 مقدمات کا فیصلہ سنادیا۔ کراچی کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے فاروق ستار سمیت 6 ملزمان کو تین مقدمات سے بری کردیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان کے خلاف شہر کے مختلف تھانوں میں مقدمات درج ہیں ان پر بانی ایم کیو ایم کی اشتعال انگیز تقریر میں سہولت کاری کا الزام ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی