i پاکستان

انٹرنیشنل سول ڈیفنس ڈے یکم مارچ کو منایا جائیگاتازترین

February 24, 2025

پاکستان سمیت دنیا بھرمیں انٹرنیشنل سول ڈیفنس ڈے یکم مارچ کو منایا جائیگااس سلسلہ میں ملک بھر میں آگاہی واکس،سیمینارز اوردیگر تقریبات انعقادپذیر ہوںگی جس کامقصد سول ڈیفنس کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے الیکٹرانک میڈیا پروگرامزنشر اور پرنٹ میڈیا فیچر شائع کرینگے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی