انٹر بینک میں ڈالر مزید 14 پیسے سستا ، قیمت 277.50 روپے ہو گئیتازترین
September 30, 2024
تبادلہ مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت مزید کم ہو گئی ۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر کا بھائو مزید 14 پیسے کم ہو گیا جس سے امریکی کرنسی کی قیمت 277 روپے 50 پیسے پر آ گئی۔