i پاکستان

ڈالر کی قدر جلد 200 روپے سے نیچے آجائے گی، وزیرخزانہتازترین

October 17, 2022

وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی اداروں کی جانب سے سیلاب کی تباہ کاریوں کا تخمینہ 32.4 ملین ڈالرز لگایا گیا ہے، موجودہ حکومت سیلاب متاثرین کی مدد کے لئے 199 ارب روپے خرچ کر چکی ہے۔ واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ پچھلی حکومت کی کارکردگی کی وجہ سے آئی ایم ایف کو خدشات تھے، ڈالر کی قدر جلد 200 روپے سے نیچے آجائے گی، پاکستان کا ایٹمی پروگرام اور اثاثے مکمل طور پر محفوظ ہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی