i پاکستان

ڈاکٹر سید محمد انور نے وفاقی شرعی عدالت کے بطور عالم جج کا حلف اٹھا لیاتازترین

July 10, 2023

ڈاکٹر سید محمد انور نے وفاقی شرعی عدالت کے بطور عالم جج کا حلف اٹھا لیا، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ان سے حلف لیا ۔پیر کے روز ایوان صدر میں وفاقی شرعی عدالت کے عالم جج کی حلف برداری کی تقریب کا انعقاد ہوا، تقریب کے مہمان خصوصی صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی تھے،تقریب کا آغاز کلام پاک سے کیا گیا،ایوان صدر میں صدر مملکت نے ڈاکٹر سید محمد انور سے وفاقی شرعی عدالت کے بطور عالم جج کا حلف لیا،ڈاکٹر سید محمد انور نے وفاقی شرعی عدالت کے عالم جج کا حلف اٹھالیا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی