i پاکستان

ایم کیوایم نے ا ئی پی پیزکیخلاف سندھ اسمبلی میں قرارداد جمع کرادیتازترین

July 24, 2024

متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیو ایم)نے آئی پیم پیز کیخلاف سندھ اسمبلی میں قراردار جمع کروا دی۔ کراچی میں سندھ اسمبلی کے اپوزیشن لیڈرعلی خورشیدی اور نجم مرزا نے انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز ٠آئی پی پیز) کیخلاف صوبائی اسمبلی میں قرارداد جمع کروائی۔ متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیو ایم)کی جانب سے جمع کروائی گئی قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ اگرکیپسٹی چارجزکی مدمیں ادائیگیاں ہوتی رہیں توبقاکامسئلہ ہوجائیگا،صنعتی وگھریلوبجلی صارفین کیلییفی یونٹ قیمت ناقابل برداشت ہوچکی ہے۔ سندھ اسمبلی کے اپوزیشن لیڈرعلی خورشیدی کا اس موقع پر کہنا تھا کہ آئی پی پیزکیساتھ ماضی میں غلط معاہدوں سیٹیرف ناقابل برداشت ہے،ایم کیوایم نے قرارداد میں مطالبہ کیا ہے کہ آئی پی پیز کیساتھ معاہدوں پر نظرثانی کی جائے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی