خیبرپختونخوا کے ضلع ایبٹ آباد میں اسکول وین کھائی میں گرگئی جس کے نتیجے میں ڈرائیور اور طالبہ سمیت افراد جاں بحق جبکہ گیارہ افرادزخمی ہوگئے۔ حکام کے مطابق ایبٹ آباد کے علاقے بگنوتر میں اسکول کے طلبہ کی گاڑی کھائی میں جا گری۔ گاڑی بگنوتر سے اسکول کے بچوں کو لے کر ایبٹ آباد آ رہی تھی۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی