i پاکستان

احتساب عدالت اسلام آباد نے ایل این جی ریفرنس کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیاتازترین

January 24, 2023

احتساب عدالت اسلام آباد نے ایل این جی ریفرنس کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا ، شاہد خاقان عباسی نے عدالت میں موقف اپنایا کہ میرے خلاف سیاسی کیس بنایا گیا تھا، کسی گواہ نے میرے خلاف کچھ نہیں کہا، چار سال سے میری زندگی کیوں مشکل بنا رکھی ہے۔ ن لیگی رہنما نے استدعا کی کہ دائرہ اختیار نہیں بنتا تو کیس کو ختم کریں، چار سال پہلے گاڑی فروخت کی کیس کی وجہ سے ٹرانسفر نہ ہو سکی ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی