i پاکستان

عسکری ٹاور جلا وگھیرا وکیس،خدیجہ شاہ کی درخواست ضمانت مستردتازترین

June 22, 2023

انسداد دہشت گردی عدالت نے عسکری ٹاور حملہ کیس میں خدیجہ شاہ کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں گلبرگ میں عسکری ٹاور میں جلا وگھیرا واور توڑ پھوڑ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، خدینہ شاہ نے اپنے وکیل کی وساطت سے ضمانت دائر کی تھی۔ اے ٹی سی کے جج اعجاز احمد بٹر نے خدیجہ شاہ کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست مسترد کردی۔ لاہور کے تھانہ گلبرگ کی پولیس نے سابق وزیر خزانہ سلمان شاہ کی بیٹی خدیجہ شاہ کیخلاف مقدمہ درج کر رکھا ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی