i پاکستان

آصف علی زرداری نے عمران خان کو لیگل نوٹس بھجوا دیاتازترین

January 30, 2023

عمران خان کی جانب سے الزامات لگانے کے معاملے پر سابق صدر آصف علی زرداری نے عمران خان کو لیگل نوٹس بھجوا دیا ہے۔ آصف علی زرداری نے لیگل نوٹس میں کہا کہ نوٹس ملنے کے 14 روز میں عمران خان غیر مشروط معافی مانگیں، معافی نہ مانگی تو قانونی کارروائی کا حق رکھتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ معافی نہ مانگی تو 10 ارب روپے ہرجانے کا کیس کروں گا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی