عوامی ایکشن کمیٹی 24اکتوبر کو کوٹلی میں مرکزی اجلاس میں کرے گی آزاد کشمیر بھر سے لانگ مارچ کی صورت مظفرآباد کی طرف جائے گا اس بات کا اظہار جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے رکن عمر نذیر کشمیری نے مقبول بٹ شہید چوک راولاکوٹ میں مشعل بردار ریلی کے شرکا سے گزشتہ رات خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پر مطالبہ کیا گیا کہ پندرہ روز قبل حسین خان شہید پوسٹ گریجویٹ کالج راولاکوٹ کے معصوم طلبہ پر کیے تشدد اور فائرنگ کے اقدام پر جوڈیشل کمیشن بنایا جائے مشعل بردار ریلی امجد اکبر شہید چوک سے نکالی گئی۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی