i پاکستان

عمران خان پر فردِ جرم نہیں سزا ملنی چاہیے، مریم نوازتازترین

September 09, 2022

پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان فارن فنڈنگ، توہین عدالت اور توشہ خانہ میں قصور وار ہے، اس پر فردِ جرم نہیں سزا ملنی چاہیے،جمعہ کو نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ عمران خان دھمکیاں کسی اور کو دیں، اس خطرناک کو گھر تک پہنچا کر آئیں گے،انہوں نے کہا کہ فارن فنڈنگ کے ذریعے لایا گیا شخص اداروں پر حملہ آور ہو اور تباہی مچائے، اس سے زیادہ خطرناک اور کون ہوسکتاہے؟

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی