i پاکستان

عمران خان کی فسطائیت اور ملک دشمنی کا بندوبست کیا جارہا ہے، مریم اورنگزیبتازترین

May 18, 2023

وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کی فسطائیت اور ملک دشمنی کا بندوبست کیا جارہا ہے ، بندوبست ہورہا ہے ، کہ آئندہ سیاسی غبارے میں کوئی ملک دشمنی نہ کرے ، چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ بندوبست ہورہا ہے کہ آئندہ شہداء اور غازیوں کی یادگاروں کی بے حرمتی نہ ہو ، تم نے لوگوں کی بیٹیوں کے گھروں میں حملے کروائے تم نے لوگوں کی بیٹیوں کو والدین کے سامنے گرفتار کیا ، مریم اورنگزیب نے کا کہنا تھا کہ لوگوں کی بہنوں کو گھسیٹا لیکن پھر بھی تمہاری طرح ملک پر حملہ آور نہیں ہوئے ، سیاست کا لبادہ اوڑھ کر تم ملک اور عوام کو سزادی ۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی