عمران خان اور بشری بی بی کو سزا کے بعد لیگی رہنماں کی جانب سے جشن منایا گیا، مٹھائی تقسیم کی گئی۔احتساب عدالت کی جانب سے 190 ملین پانڈز کیس میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران کان اور ان کی اہلیہ کو سزا سنائے جانے کے بعد مسلم لیگ ن کے رہنماں نے مختلف مقامات پر جشن منایا۔صوبائی دارالحکومت میں لیگی ایم پی اے میاں عمران جاوید اور بی بی و ڈیری کی جانب سے باگڑیاں میں مٹھائی تقسیم کی گئی ۔ اس موقع پر پارٹی کے کارکنوں نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔جشن منانے کے موقع پر میاں عمران جاوید نے کارکنان کے ساتھ مل کر گھڑی چور کے نعرے لگائے۔ انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی کرپشن کی حقیقت عوام کیسامنے آ چکی ہے۔
کریڈٹ : انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی