قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان نے پیر کو قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ جناب سپیکر خدارا میں بار بار آپ کی طرف دیکھ رہا ہوں، جناب اسپیکر ان کو کہیں کہ قران شریف پہ حلف لیں اللہ تعالی کو حاضر ناظر جان کے حلف دیں کہ امتیاز چوہدری ان کے پاس نہیں ہے۔انہوں نے ایم این اے امتیاز چوہدری کے لاپتہ ہونے پر احتجاج کیا۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی