سینئر سفارت کار آمنہ بلوچ کی بطور سیکرٹری خارجہ تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ آمنہ بلوچ 11 ستمبر سے سیکرٹری خارجہ کے عہدے کا چارج لیں گی۔ سینئر سفارت کار آمنہ بلوچ بیلجیئم اور یورپی یونین میں بطور سفیر خدمات سر انجام دے رہی ہیں۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی