ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں علی امین گنڈاپور کے خلاف آڈیو لیکس کیس کی سماعت 25 مئی تک ملتوی کردی گئی،ایڈیشنل سیشن جج عبدالغفورکاکڑ نے فرد جرم آئندہ تاریخ تک موخرکرتے ہوئے،وزیراعلی کے پی کوحاضری لگا کر جانے کی اجازت دے دی۔ خیال ریے کہ وزیراعلی خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور کیخلاف تھانہ گولڑہ میں مقدمہ درج ہے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی