عید قرباں کی آمد سے قبل ہی مصالحہ جات کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ عیدقرباں سے پہلے مہنگائی کی نئی لہر نے عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا، کالی مرچ کی فی کلوقیمت ایک ہزارچھہ سو سیبڑھ کر دوہزارپانچ سو روپے کلوہو گئی۔ چنے کی دال 40 روپے فی کلو مہنگی ہوگئی،قورمہ اورتکہ مصالحہ800روپے کلومیں فروخت ہونے لگا،عوام نے حکومت سے قیمتوں کو کنٹرول کرنے کا مطالبہ کیا ہے
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی