i پاکستان

آئی ایم ایف قرض کی قسط رواں ماہ کے آخر میں ملنے کا امکانتازترین

August 13, 2022

پاکستان کو اگست کے آخر میں آئی ایم ایف قرض پروگرام کی قسط ملنے کا امکان ہے،پاکستان کو قرض پروگرام کی قسط جاری کرنیکیلئے آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس 29اگست کوطلب کر لیا گیا،اکتیس اگست کودفتری اوقات کارختم ہونے سیپہلے رقم پاکستان کے اکائونٹ میں منتقل ہونے کاامکان ہے۔

کریڈٹ:
انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی