i پاکستان

عدالت کا جیل انتظامیہ کو علی زیدی کو سہولیات فراہم کرنے کا حکمتازترین

May 20, 2023

جیکب آباد کی مقامی عدالت نے جیل انتظامیہ کو رہنما تحریک انصاف علی زیدی کو جیل مینول کے مطابق سہولیات فراہم کرنے کا حکم دیدیا۔ علی زیدی کے وکلا نیجیل میں سہولیات کی عدم فراہمی پردرخواست دائرکی تھی۔ تحریک انصاف کے گرفتار رہنما علی زیدی کو ہفتہ کو ڈسٹرکٹ جیل سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں پیش کردیا گیا۔ عدالت نے جیل انتظامیہ کوعلی زیدی کو جیل مینول کے مطابق سہولیات فراہم کرنے اور جیل انتظامیہ کو علی زیدی کی وکلا سے ملاقات کرانے کا حکم دیدیا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی