100 انڈیکس میں 300 پوائنٹس کی کمی ، 78266 پوائنٹس پر پہنچ گیاتازترین
August 12, 2024
کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ منفی زون میں آگئی۔ کاروبار کے آغاز پرپاکستان اسٹاک ایکس چینج میں اتار چڑھا وکا رجحان دیکھا گیا ، 100 انڈیکس کی 300 پوائنٹس گر کر 78266 پوائنٹس پر پہنچ گیا ۔