i پاکستان

وفاداریاں خریدنے کا سیاسی دھندہ عمران خان کا ہے، مریم اورنگزیبتازترین

July 23, 2022

وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وفاداریاں خریدنے کا سیاسی دھندہ عمران خان کا ہے، عمران خان جھوٹا، منافق اور چور ہے۔ عمران خان کے ممبران ان پر عدم اعتماد کر چکے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے مزید کہا کہ پیسہ 2018 کے گلگت بلتستان ، ڈسکہ الیکشن میں عمران ووٹ چور نے چلایا تھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان الیکشن کمشنر پہ فارن فنڈنگ کیس کا غصہ نکال رہے ہیں، وہ چیف الیکشن کمشنر سے این آر او مانگ رہے ہیں

کریڈٹ:
انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی