i پاکستان

میں استعفی دوں گا اگر میں نے غلط بات کی، اعظم نذیر تاررڑتازترین

July 29, 2022


وزیر قانون اعظم نذیر تاررڑ نے کہا ہے کہ میں استعفی دوں گا اگر میں نے غلط بات کی۔ ایوان بالا میں اعظم نذیر تاررڑ نے اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جو آئین قانون سے آپ کے دور میں کھلواڑ ہوا، قران پر ہاتھ رکھ کر دس مقدمے انکے خلاف پیش کروں گا۔ اعظم نذیر تاررڑ نے کہا کہ میں استعفی دوں گا اگر میں نے غلط بات کی، آپکی قائد نے لاہور میں پچاس کروڑ روپے کنال کی زمین بارہ کروڑ روپے کنال پر بیچی ہے۔


کریڈٹ:
انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی