i معیشت

ملکی برآمدات میں جون کے دوران 8.12 فیصد اضافہ ہواتازترین

July 06, 2023

ملکی برآمدات میں جون 2023 کے دوران ماہانہ بنیادوں پر 8.12 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ادارہ برائے شماریات پاکستان کی طرف سے جاری اعداد و شمار کے مطابق جون 2023 کے دوران ملکی مجموعی برآمدات کا حجم 027 679 ملین روپے رہا جبکہ گزشتہ ماہ مئی کے دوران برآمدات کا حجم 628037 تھا۔ اس طرح ایک ماہ کے دوران برآمدات میں 8.12 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیاہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی