بنکاک (شِنہوا)تھائی لینڈ ہیٹ ویو کی زد میں ہے، دارالحکومت بنکاک میں حال ہی میں سب سے زیادہ درجہ حرارت 41 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا ہے۔
شہری دھوپ میں خود کو ٹھنڈا رکھنے کے لئے چھتری یا اسکارف کے ساتھ اپنے لئے سایہ کرتے ہیں۔
تھائی لینڈ، بنکا ک میں ایک خاتون د ھوپ کی شدت سے بچنے کے لئے اسکاف اوڑھے ہو ئے ہے۔(شِنہوا)
تھائی لینڈ، بنکا ک میں شہری د ھوپ کی شدت سے بچنے کے لئے سائے تلے چہل قدمی کر ر ہے ہیں۔(شِنہوا)
تھائی لینڈ، بنکا ک میں شہری د ھوپ کی شدت سے بچنے کے لئے چھتری تلے دیکھے جا سکتے ہیں۔(شِنہوا)
تھائی لینڈ، بنکا ک میں ایک خا تون د ھوپ کی شدت سے بچنے کے لئے چھتری تلے چہل قدمی کر رہی ہے۔(شِنہوا)
تھائی لینڈ، بنکا ک میں ایک خا تون د ھوپ کی شدت سے بچنے کے لئے چھتری تلے چہل قدمی کر رہی ہے۔(شِنہوا)