• Dublin, United States
  • |
  • Dec, 27th, 24

شِنہوا پاکستان سروس

تھائی لینڈ ، اے پیک اکنا مک لیڈرز میٹنگ سے قبل کے خوبصورت مناظرتازترین

November 18, 2022

بینکاک (شِنہوا) 29 ویں  ایشیا پیسیفک اکنا مک کو آ پر یشن (اے پیک ) اکنا مک لیڈرز میٹنگ   تھائی لینڈ کے دارالحکومت بینکاک میں 18 اور 19 نومبر کو منعقد ہو گی ۔ اس بڑی تقریب کے لئے بڑے پیمانے پر تیاریاں اور شاندار سجاوٹ کی گئی ہے۔

تھائی لینڈ، بینکاک کے بین جاکیتی پارک کا ایک خوبصورت منظر۔ (شِنہوا)

تھائی لینڈ، بینکاک کے کوئن سری کت قومی کنونشن مرکز ایک منظر۔ (شِنہوا)

تھائی لینڈ، بینکاک میں اے پیک  2022 کے میڈیا سینٹر میں عملے کی ایک رکن کام کررہی ہے۔ (شِنہوا)

تھائی لینڈ، بینکاک کے کوئن سری کت قومی کنونشن مرکز ایک منظر۔ (شِنہوا)

تھائی لینڈ، بینکاک میں اے پیک 2022 کا لوگو دیکھا جاسکتا ہے۔ (شِنہوا)

تھائی لینڈ، بینکاک میں اے پیک 2022 کا لوگو دیکھا جاسکتا ہے۔ (شِنہوا)