سربیا کے صدر الیگزینڈر ووچک چینی شانڈونگ ہائی سپیڈ گروپ کی جانب سے تعمیر کردہ لاجکوواک-والجیوو موٹر وے کی تعمیراتی سائٹ کا دورہ کرتے ہوئے۔(شِنہوا)