صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں کار بم دھماکے سے ہونے والی تباہی کا منظر۔ مقامی پولیس کے مطابق، اتوار کو دارالحکومت میں چائے کی دکان پر ہونے والے کار بم دھماکے میں کم از کم پانچ افراد ہلاک اور 20 دیگر زخمی ہوئے۔(شِنہوا)