چین کے وزیر خارجہ وانگ یی جو کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن بھی ہیں،سنگاپور میں ملک کے نائب وزیر اعظم لارنس وونگ (دائیں) سے ملاقات کررہے ہیں۔(شِنہوا)