• Dublin, United States
  • |
  • Jan, 11th, 25

شِنہوا پاکستان سروس

سیول میں حیرت انگیز لائٹ شو کا مظاہرہتازترین

May 03, 2023

سیول (شِنہوا) سیول کے ٹک سیوم پارک میں حیرت انگیز لائٹ شو کا انعقاد کیا گیا جس میں 500 سے زائد ڈرونز نے حصہ لیا۔ یہ 8 روزہ سیول فیسٹا 2023 کی تقریبات کا حصہ تھا۔

شو سے شہر  کا آسمان رات میں منور ہوگیا۔ متحرک اور دلکش پرفارمنس کے ذریعے سیول کی مختلف خصوصیات کو اجاگر کیا گیا۔

جنوبی کوریا ، سیول کے ٹک سیوم پارک میں لوگ ڈرون لائٹ شو دیکھ رہے ہیں۔ (شِںہوا)