سینیگال کے شہرڈاکارکے بلیزڈائیگن انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرمسافر طیارہ رن وے سے پھسل گیا،واقعے میں 11مسافر زخمی ہوگئے۔(شِنہوا)